ہدایتکارسکاٹ ڈیرک سن کی یہ فلم دنیا کو تباہ کرنے والی پراسرار منفی قوتوں کے متعلق ہے. یہ منفی قوتیں نیویارک پر حملہ کردیتی ہیں،ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈاکٹر سٹیفن میدان میں اتر آتے ہیں.
ڈاکٹر کو ایک کار حادثے کے بعد کچھ عجیب طرح کی قوت حاصل ہوگئی ہوتی ہےاور وہ ڈاکٹر اسی قوت کے ساتھ ان زمین کے دشمنوں کا مقابلہ کرتا ہے.
ہالی کی ایکشن فلم کی کاسٹ میں ریچل میک ایڈمز، بینیڈکٹ وانگ، بینیڈکٹ کمبربیچ اور ٹلڈا سونٹن سمیت معروف اداکار شریک ہیں .فلم چار نومبر کو امریکی سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024