پاکستانی فلموں کا شائقین کی توجہ کا مرکز بننا خوش آئند ہے : اعجاز کامران
لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے چیئرمین اورفلمسازچودھری اعجازکامران نے کہاہے کہ پاکستانی فلموں کا شائقین کی توجہ کامرکزبنناخوش آئندبات ہے تاہم سینمامالکان کاملکی فلموں کے ساتھ رویہ قابل مذمت ہے۔ عیدپرسینمائوں کے روئیے نے ہمیںشدیدمایوس کیاہے جس کے باعث پروڈیوسرزالائنس کے تحت بننے والی فلم بلائنڈلو کی نمائش ہمیں روکناپڑی۔