لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام الحمرا میں محفل موسیقی

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام الحمرا ہال میں گذشتہ روز محفل موسیقی ہوئی جس میں گلوکارہ شبنم طاہر، انجمن اور محمد افضل ماچس والا نے پرفارم کیا۔