سیدنور فلم اکیڈمی کا افتتاح فروری میں کرینگے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار سیدنور کی فلم اکیڈمی کا افتتاح فروری کے دوسرے ہفتے میں ہو گا۔ اس کے بعد اکیڈمی میں داخلے شروع کر دئیے جائیں گے۔ سیدنور نے کہا کہ اس اکیڈمی میں وہ تمام ہنر سکھائے جائیں گے جو آج کے جدید دور میں فلم میکنگ کیلئے ضروری ہیں۔