نیرنگ گیلریز میں آرٹسٹ ارم اشفاق کی پینٹینگز کی نمائش آج ہوگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) نیرنگ گیلریز نے آرٹسٹ ارم اشفاق کی پینٹنگز کی نمائش کا اہتمام کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے نیرنگ آرٹ گیلری میں ہوگی۔ نمائش 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔