وجاہت عطرے کی میوزک اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

 وجاہت عطرے کی میوزک اکیڈمی کی افتتاحی تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم انڈسٹری کے معروف میوزک ڈائریکٹر وجاہت عطرے کی مویزک اکیڈمی کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی معروف فلم ڈائریکٹر شہزاد رفیق تھے۔ دیگر مہمانوں میں اقبال کشمیری، اعجاز کامران، پرویز کلیم اور گلوکارہ افشاں شامل تھے۔