فلم ”وار“ کے ٹریلر کی پسندیدگی بڑھ گئی

فلم ”وار“ کے ٹریلر کی پسندیدگی بڑھ گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر بلال لاشاری کی فلم ”وار“ کا ٹریلر پسند کیا جا رہا ہے۔ فلم ستمبر میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں عائشہ خان، شان، امیشا شفیع، شمعون عباسی اور علی عظمت شامل ہیں۔