فلم ”زندہ جھاگ“ 6 ستمبر کو ریلیز ہو گی

فلم ”زندہ جھاگ“ 6 ستمبر کو ریلیز ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز مظہر زیدی کی فلم ”زندہ جھاگ“ مکمل ہو گئی۔ فلم میں بھارتی اداکارہ نصیرالدین شاہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم 6 ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔