سیدنور ٹی وی ڈراموں میں بھی ہدایتکاری کریں گے

 سیدنور ٹی وی ڈراموں میں بھی ہدایتکاری کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر سیدنور فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈرامے بھی ڈائریکٹ کریں گے۔ وہ اپنے پروڈکشن ہا¶س کے بینر تلے ٹی وی ڈرامے شروع کر رہے ہیں۔