دوہزاردس کی بیسٹ سیلر برطانوی ناول پر بنائی گئی فلم ون ڈے کا یورپئن پریمئر منعقد کیا گیا جس میںمرکزی ستاروں کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا کی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

دوہزاردس کی بیسٹ سیلر برطانوی ناول پر بنائی گئی فلم ون ڈے کا یورپئن پریمئر منعقد کیا گیا جس میںمرکزی ستاروں کے ساتھ ساتھ فلمی دنیا کی نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

برطانوی مصنف کا یہ بیسٹ سیلر ناول اب تک اکتیس ممالک میں شائع ہو چکا ہے۔فلم ون ڈے کی کہانی ایک نوجوان جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔فلم میں اس جوڑے کے بیس سالہ رومانس اور دوستی کو بڑے دلچسپ انداز میں فلمایا گیا ہے،فلم میں ہیروئین کا کردار ہالی ووڈ کی کیٹ وومین اینی بیتھ وے نے اداکیا ہے،یہ فلم ان دنوں امریکہ میں دکھائی جا رہی ہے اور اب اسے برطانیہ میں بھی پیش کیا جا رہا ہے