٭شارٹ ڈائیلاگ٭
لاہور (کلچرل رپورٹر)جواد احمد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ٭اوپن ائرتھیٹر میں محفل موسیقی آج ہو گی ٭پروڈیوسر و ڈائریکٹر لیجنڈ یٰسین ملک کی فنی، ثقافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس 25 اکتوبر کو منعقد کیا جائیگا ٭فلمساز ریاض گجر کے انتقال پر شوبز کے حلقوں کا اظہار تعزیت ۔