مختار ملک نے آفس میں ریڈیو ملتان کی سالگرہ کا کیک کاٹا
ملتان(خصوصی رپورٹر)ریڈیو پاکستا ن ملتان کی 47ویں سالگرہ کے سلسلہ میں گذشتہ روز بھی ایس ڈ ی ریڈیومختار ملک نے اپنے آفس میں کیک کاٹا ، اس موقع پر معروف ڈرامہ سیریل ’’جادو نگری ‘‘،مزاحیہ فیچر سیریز ’’نہ چھڑا سکو گے دامن‘‘،’’نوٹینشن نو پرابلم‘‘اور ’’مسئلہ ای کوئی نئی‘‘کے رائیٹراسرار انجم ،پروگرام منیجر ریاض میلسی ،اختر بخاری،جعفر بلوچ،پروڈیوسر آصفہ منیر ،ہادیہ فاروق،نسرین فرید،عظمیٰ طارق،سحر سیال،رضوانہ تبسم درانی،اکمل بشیر،صہیب،شیراز بھٹی،غفار احمد،منہاس طارق،غلام ربانی اور دیگر شریک تھے۔