سٹیج ڈرامہ ’’پیار کے قیدی‘‘ شروع ہو گیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ پائل چودھری کا نیا سٹیج ڈرامہ ’’پیار کے قیدی‘‘ شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گیا ہے۔ دیگر کاسٹ میں رمل، سونیا سیٹھی، سیمی خان، نصیر برال، ضیا خان، لکی ڈئیر، سرفراز وکی، ندیم برال، ساقی خان، اسد مکھڑا اور وقاص قیدو شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔