اداکاری کا خواب پورا ہوتے دیکھ رہی ہوں: وفا چوہدری
رحیم یارخان( خبرنگار ) سرائیکی فلموں کی معروف وخوبصورت اداکارہ وفا چوہدری نے کہا ہے اسٹیج پرپرفارمنس کرنا بہت ہی مشکل کام ہے مگرجب کوئی بڑاادکاربننے کاخواب دل میں ہوتودل کرتاہے کہ دل کھول کراپنی پرفارمنس کروں ان خیالات کااظہار خوبصورت اداکارہ وفاچوہدری نے ”نوائے وقت“سے کیاانہوں نے کہا کہ بچپن سے ہی ادکاری کاشوق دل تھا مگرآہستہ آہستہ اس خواب کوپورا ہوتے دیکھ رہی ہوں۔