فلم ’’جنون عشق‘‘ کی پوسٹ پروڈکشن مکمل ہو گئی
لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمسازاصغرعلی کی فلم جنون عشق کی پوسٹ پروڈکشن تھائی لینڈمیںمکمل ہوگئی ۔فلمسازکے علاوہ ہدایتکارنسیم حیدرشاہ اورفلم ایڈیٹراسدخان مذکورہ کاڈیجیٹل سینماپرنٹ لیکروطن واپس پہنچ گئے ۔وہ دوہفتے فلم کی پوسٹ پروڈکشن کے سلسلے بنکاک کے دورے پرگئے تھے جہاں فلم کی پوسٹ پروڈکشن کے علاوہ تین ٹریلربھی تیارکیے گئے ہیں ۔وطن واپس آکرانہوں نے مقامی سینمامی فلم کاپرنٹ چلاکردیکھااوردیکھنے والے تمام افراداسے نے تسلی بخش قرارددیا۔