ایرانی ہیکرز پر انگلش فلموں کے سکرپٹ چوری کرنے کا الزام
نیویارک (اے ایف پی) امریکہ نے ایرانی ہیکرز پر انگلش فلموں کے سکرپٹ چوری کرنے کا الزام عائد کردیا ۔رپورٹ کے مطابق ایرانی ہیکرز نے فلم ’’ گیم آف تھرونز ‘‘ کا سکرپٹ چور ی کرکے اسے بگاڑنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے چھ ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔