مکی مائوس کی آواز نکالنے والا اداکار چل بسا

لاس اینجلس (اے ایف پی) معروف کارٹون سیریز مکی مائوس کی آواز نکالنے والا اداکار وانے رسوائن 62 سال کی عمر میں چل بسا۔ وہ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے 30 سال مکی مائوس کی آواز نکالنے کا کام کیا اور وہ مکی مائوس کی آواز نکالنے والے تیسرے اداکار تھے۔