اداکارہ لوسی گورڈن نے خود کشی کر لی

پیرس (اے پی پی) ہالی ووڈ کی مشہور فلمی سیریز سپائڈر مین 3کی اداکارہ لوسی گورڈن نے پیرس میں موجود اپنے فلیٹ میں خود کشی کر لی۔ لوسی گورڈن کچھ عرصہ قبل ہی نیویارک سے پیرس شفٹ ہوئی تھیں۔