ہالی ووڈ فلم ”چپس“ کا لاس اینجلس میں پریمیئراس جمعے کو سنیماوں کا رخ کررہی ہے ہالی ووڈ فلم چپس جس کا پریمیئر سجایا گیا لاس اینجلس میں تو اسٹار کاسٹ کے ساتھ ساتھ کیلی فورنیا کے حقیقی ہائی وے پیٹرولنگ دستے نے بھی شرکت کی۔فلم کی کہانی ہے کیلی فورنیا کے دو ہائی وے پیٹرول موٹر سائیکل آفسیرز کی جو لاس اینجلس کے ہائی وے پر فرائض دے رہے ہوتے ہیں سرانجام کہ ایک تیز رفتار بائیکر ان کیلئے کھڑی کردیتا ہے مشکلات۔فلم ریلیز کی جارہی ہے چوبیس مارچ یعنی اس جمعے کو جس کی تشہیر کی گئی لاس اینجلس میں منفرد انداز میں۔تقریب میں جہاں اسٹار کاسٹ جھلملائی. وہیں کیلی فورنیا کے حقیقی ہائی وے پیٹرولنگ دستے نے بھی شرکت کرکے رونقیں اور بڑھائیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38