طارق جاوید ایوارڈ شو کی تقریب آج الحمرا ہال lllمیں ہو گی

لاہور ( کلچرل رپورٹر) دوسرے طارق جاوید ایوارڈ شو کی تقریب آج ( ہفتہ ) 22مارچ کو الحمرا ہال lllمیں منعقد ہو گی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ نامور شخصیات کو ان کی اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ شو میں گلوکاروں کے ساتھ اداکارائیں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔