میوزک ویڈیو ’’آ جانا‘‘ عید پر ریلیز ہو گا Jun 22, 2017 3:50 AM, June 22, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(کلچرل رپورٹر)جوش بینڈ کے گلوکار قرم حسین اور گلوکارہ ماریہ اونیرا کا نیا میوزک ویڈیو ’’آجانا‘‘عید پر ریلیز ہوگا۔ جس کی ریکارڈنگ لاہور اور کراچی میں مختلف مقامات پرکی گئی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+