بھارتی حکومت نے پاکستانی فنکاروں عدنان صدیقی، سجل علی کو ویزے جاری کر دیئے
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت سرکار نے پاکستانی اداکاروں عدنان صدیقی اور سجل علی کو ویزے جاری کردئیے ہیں ۔ سجل علی اور عدنان صدیقی سری دیوی کی فلم موم میں کام کررہے ہیں ۔ جس میں سجل نے سری دیوی کی بیٹی اور عدنان نے داماد کا کردار ادا کیا ہے ۔