ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم "اے لٹل کاؤس"A Little Chaosکا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم

گیل ایگن اور اینڈریا کیلڈر ووڈ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی لینڈ اسکیپ گارڈنرز کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں ورسیلز پیلس میں فاؤنٹین ڈیزائن کرنے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہےہدایتکار ایلن رک مین کی اس فلم میں کیٹ ونسلیٹ کیساتھ خود ایلن رک مین،اسٹینلے طوسی،میتھیاس شون آرٹس،اسٹیون ویڈنگٹن اور پولین موران اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم اے لٹل کاؤس فوکس فیچر کے تحت اگلے سال ستائیس مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی