پولینڈ میں پیانو سے موسیقی کی دھنیں بکھیر نے کا دلچسپ مقابلہ روسی موسیقار نے جیت لیا ہے۔

پولینڈ میں پیانو سے موسیقی کی دھنیں بکھیر نے کا دلچسپ مقابلہ روسی موسیقار نے جیت لیا ہے۔

پولینڈ میں انٹرنیشنل فریڈرک چوپن پیانوکمپیٹیشن کے نام سے ہرپانچ سال بعد کلاسیکی موسیقی کا مقابلہ کرایا جاتا ہے۔ مقابلے میں شریک دس موسیقاررات دیر تک اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے۔ تیرہ ارکان پر مشتمل جیوری نے روسی موسیقار یولیانہ ایوڈیوا کو فاتح قرار دیا۔ ایوڈیوا امریکہ اور جاپان سمیت بیس ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ اورایوارڈز حاصل کرچکے ہیں۔