میگھا کل مقامی تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میگھا 22 اکتوبر سے محفل تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ کریں گی۔ اس سے قبل وہ ملتان میں سٹیج ڈرامہ کرتی رہی ہیں انہوں نے بتایا کہ ملتان میں میری پرفارمنس لوگوں نے بہت پسند کی 22 اکتوبر سے محفل تھیٹر میں کام کروں گی۔ اس ڈرامے کا سبجیکٹ بھی بہت اچھا ہے امید ہے کہ یہ ڈرامہ بھی لوگوں کو پسند آئے گا۔