اداکارہ صندل کی ڈرمہ سیریل ’’کفارہ‘‘ کی عکسبندی مکمل

اداکارہ صندل کی ڈرمہ سیریل ’’کفارہ‘‘ کی عکسبندی مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صندل نے اپنے زیرتکمیل ڈرامہ ’’کفارہ‘‘ میں اپنی عکسبندی مکمل کرا لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ڈرامے میں میرا مرکزی کردار ہے اور دیگر کاسٹ میں شاہد، شمعون عباسی، شیراز غفور، عائشہ خان اور مدیحہ بخاری شامل ہیں۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر علی شیر ہیں۔