اداکار طارق ٹیڈی فیصل آباد میں پرفارم کریں گے

اداکار طارق ٹیڈی  فیصل آباد  میں پرفارم کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار  طارق ٹیڈی  طویل عرصے کے بعد اپنے آبائی شہر فیصل آباد میں پرفارم کریں گے۔ طارق ٹیڈی سٹیج  ڈرامہ ’’چن چڑھیا چوبارے‘‘ میں پرفارم کریں گے۔