جاوید شیخ، قوی خان ایک ساتھ نظر آئیں گے
لاہور(کلچرل رپورٹر)سینئراداکارجاویدشیخ اور قوی خان عیدالفطرپرسلورسکرین پرایک ساتھ نظرآئیں گے۔دونوں فنکاروں نے ہدایتکار یاسر نواز کی فلم ” مہروالنساءوی لب یو “ میں اداکاری کے جوہردکھائے ہیں۔جس کی دیگرکاسٹ میں دانش تیمو، ثناءجاوید ، ندا یاسراوریاسر نو شامل ہیں۔