گلوکارہ آئمہ بیگ، عاصم اظہر کی جوڑی مقبول
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ آئمہ بیگ اور گلوکار عاصم اظہر کی جوڑی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دونوں فنکار تقریبات میں اکٹھے پرفارم کر رہے ہیں اور لوگ ان کی پرفارمنس بہت پسند کر رہے ہیں۔ اس جوڑی نے تقریبات میں پرفارمنس کیساتھ ساتھ کچھ ویڈیو سانگز بھی تیار کئے ہیں۔