ریشم کا ڈرامہ سیریل ’’چکر‘‘ میں اہم کردار Jan 21, 2018 6:18 AM, January 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریشم ڈرامہ سیریل ’’چکر‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ دیگر کاسٹ میں فریال گوہر اور ثانیہ سعید شامل ہیں۔ ڈرامے کی ڈائریکٹر کنول کھوسٹ ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+