لوسٹوری کے مصنف ایرک سیگل انتقال کر گئے

لندن (نیٹ نیوز)معروف انگریزی ناول ”لو سٹوری“ کے مصنف ایرک سیگل کا لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ہے ان کی عمر 72 سال تھی۔ لو سٹوری کی 1970ءمیں بنائی جانے والی فلم بالی وڈ کی تاریخ کی ایک انتہائی کامیاب فلم تھی اور اسے سات اسکر ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔