امریکہ کے فلمی میلے میں بینظیر کی شہادت پر فلم منتخب

لاس اینجلس (ریڈیومانیٹرنگ/ اے ایف پی) امریکہ میں ہائی ووڈ کے مقام اتاہ میں آج سے شروع ہونے والے ایک پرائیویٹ فلمی میلے میں جو فلمیں دکھائی جائیں گی۔ ان میں پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے حوالے سے فلمیں بھی منتخب کر لی گئی ہیں۔