کورین گلوکار سائی کے گینگنم میوزک ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچایا دیا، یہاں تک کہ ننھے بچے بھی اس سے متا ثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔

کورین گلوکار سائی کے گینگنم میوزک ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچایا دیا، یہاں تک کہ ننھے بچے بھی اس سے متا ثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔

گینگنم کا دیوانہ یہ بچہ تو دیکھیے جو چلتی گاڑی میں گہری نیند کے مزے لے رہا تھا،،،جیسے ہی گاڑی میں ایک انگلش گانے کے ختم ہو تے گینگنم چلا تو اس کا میوزک بجتے ہی اس نے آنکھیں کھولتے ہی ناچنا شروع کر دیا۔ اسے اس طرح گینگنم کی دھن پر اٹھتا اور ڈانس کر تا دیکھ کر اس کی بہن اور والدین کی نہ رکنے والی ہنسی جاری ہو گئی،،، چند دنوں میں لاکھوں افراداس ویڈیو کو انٹر نیٹ پر دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔