بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کا خفیہ دورہ لاہور
لاہور(کلچرل رپورٹر)بالی وڈاداکارہ پوجابھٹ گلوکارعلی عظمت کی سالگرہ میں شرکت کرکے کراچی چلی گئیں۔ سالگرہ میں پوجابھٹ ،صباقمرسمیت دیگرفنکاروںنے شرکت کی ۔ انکا دورہ لاہور خفیہ رکھاگیاتھا۔وہ سالگرہ میں شرکت کرکے کراچی چلی گئیں جہاں عزیزواقارب سے ملاقات کریںگی ۔