وزیر اعلیٰ کی طرف سے اظہر رنگیلا کی والدہ کو علاج کیلئے 10 لاکھ کا چیک دیدیا گیا

وزیر اعلیٰ کی طرف سے اظہر  رنگیلا کی والدہ کو علاج کیلئے 10 لاکھ کا چیک دیدیا گیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے ممبر صوبائی اسمبلی کنول نعمان نے مزاحیہ اداکار سید اظہر علی بخاری المعروف اظہر رنگیلا کی والدہ کو علاج معالجہ کیلئے ایک لاکھ دس ہزار روپے کا چیک دیا۔