ویجی لینس کمیٹی اور یوسف کامران کی کوششوں سے سٹیج ڈرامہ اپنی ڈگر پر واپس آگیا: سجاد شوکی
ملتان (خصوصی رپورٹر) ویجی لینس کمیٹی اور ہدایتکار یوسف کامران کی کاوشوں سے سٹیج اداکار سجاد شوکی نے کہا ہے کہ بہت سالوں بعد ڈرامہ اپنی ڈگر پر واپس آیا ہے فنکاروں کو سکرپٹ کے مطابق کام کرنے کا موقع مل رہا ہے ڈرامہ سے ذومعنی جملوں اور فحش جگتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔