نئی ماڈلز اور اداکارائیں منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، اسلام کے راستے پر آجائیں: میرا

نئی ماڈلز اور اداکارائیں منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، اسلام کے راستے پر آجائیں: میرا

لاہور (نیٹ نیوز) اداکارہ میرا نے ماڈل ایان علی کی گرفتاری پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نئی ماڈلز اور اداکارائیں سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں مجھے پتہ ہے ماڈلز طویل عرصے سے یہ کام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت ایکشن لیں۔ کراچی کی زیادہ تر ماڈلز منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔ میرا کا مزید کہنا تھا کہ اداکارائیں اور ماڈلز پیسہ کمانے کے لئے غلط راستہ اختیار نہ کریں ا ور اسلام کے راستے پر آجائیں۔

میرا