ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی 4 اقساط کی ریکارڈنگ مکمل


لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز و ڈرامہ پروڈیوسر اعجاز کامران کی ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی 4 اقساط کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے۔ ڈرامہ سیریل میں اداکار معمر رانا اور اداکارہ ریشم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
فلم ’’جلوے‘‘ کا دوسرا گانا عکسبند کر لیا گیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ’’جلوے‘‘ کا دوسرا گانا عکسبند کر لیا گیا ہے۔ یہ گانا اداکارہ شیزا بٹ اور اداکار ببرک شاہ پر عکسبند کیا جائیگا۔ یاد رہے کہ فلم ’’جلوے‘‘ عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔