پی ٹی وی ا ور ریڈیو سٹیشن پر رمضان کے خصوصی پروگراموں کی ریکارڈنگ کا آغاز

لاہور(کلچرل رپورٹر)پی ٹی وی ا ور ریڈیو سٹیشن پر ماہ رمضان کے حوالے سے خصوصی پروگرامز کی ریکارڈنگز کا آغاز ہو گیا۔اس سلسلے میں نعتیں،حمد ،قوالیاں اور مذاکرات ریکارڈ کئے جارہے ہیں۔یہ پروگرامز افطارو سحر کے دوران نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گے۔