موسیقی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

موسیقی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) موسیقی کا دن 21 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائیگا۔ اس حوالے سے 21 جون کو دنیا بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی جن میں موسیقی کی تاریخ اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائیگی۔