فلم ’’عیاش‘‘ کی عکسبندی صائمہ خان نے سین عکسبند کرائے

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم عیاش کی عکسبندی لاہور کے مختلف مقامات پر جاری ہے۔ گذشتہ روز اداکارہ صائمہ خان کے کچھ سین عکسبند کئے گئے۔