کلاسیکل گائیک استاد امتیاز علی خان کی برسی پر تقریب
لاہور (کلچرل رپورٹر) کلاسیکل گائیک استاد امتیاز علی خان کی برسی کے موقع پر ٹیمپل روڈ پر تقریب کا انعقادکیاجائیگا جس کے منتظم مرحوم کے چھوٹے بھائی استاد اعجاز علی خان ہیں۔ استاد امتیاز علی خا ن اوران کے والداستاددلاوعلی خان کی فنی خدمات پرانہیں خراج عقیدت پیش کیاجائیگا‘ استادریاض علی خان ،استادمبارک علی خان،استادحامدعلی خان،استادرفاقت علی خان،فہیم مظہر،چاندخان ،سورج خان ،نایاب علی خان ،انعام علی خان،ثروت علی خان ،اسدخان،قاسم خان،اخترعلی خان ظفرچودھری ،ندیم خان اوردیگر فنکارشرکت کریںگے۔