ہالی وڈ کی نئی فلم ”امریکن فیبل“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اینے ہیملٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک 11سالہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو ایک کشمکش میں مبتلا ہوجاتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں پیٹن کینیڈی، رچرڈ شف، کپ پارڈیو، مرسی ملر، سپینسر موس اور تھریسا ٹِلی شامل ہیں۔مذکورہ فلم 13مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024