گلوکارہ مہناز بیگم کی پہلی برسی منائی گئی

 کراچی(این این آئی) سیکڑوں فلموں کی کامیابی میں اپنی منفرد آواز سے اہم کردار ادا کرنے والی معروف گلوکارہ مہناز بیگم کی پہلی برسی اتوار کے روز منائی گئی- اس موقع پر مرحومہ کے اہلخانہ اوران کے چاہنے والوں نے قرآن خوانی اورفاتح خوانی کا اہتمام کیا۔