قیصرثناءفلم اکیڈمی”پاپا“ کے میڈیا انچارج مقرر

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسازو ہدایتکار و تقسیم کار سیدنور نے اپنی فلم اکیڈمی ”پاپا“ کیلئے میٹروپول سینما کے منیجر قیصر ثناءاللہ کو میڈیا انچارج تعینات کر دیا ہے۔ فلم اکیڈمی کی افتتاحی تقریب جلد منعقد ہو گی۔ قیصر ثناءاللہ نے کہا کہ اکیڈمی میں صرف ان لوگوں کو داخلہ دیا جائیگا جو آرٹ سے صحیح معنوں میں دلچسپی رکھتے ہوں۔