پاکستانی عوام نے میرے کام کوپسند کرکے مجھے لکھنے کاحوصلہ بخشا:انور مقصور
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے میرے کام کوپسندکرکے مجھے لکھنے کاحوصلہ بخشا، تھوڑی بہت خامیاں سب میں ہوتی ہیں مگربہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔ میراتمام فن میرے ملک اورقوم کی امانت ہے۔