٭شارٹ ڈائیلاگ٭

لاہور (کلچرل رپورٹر)فلم اور میوزک انڈسٹری کے حالات سے مایوس نہیں:وارث بیگ ٭موجودہ دور میں سچا دوست ملنا مشکل ہے: فضا علی ٭ پشتو فلموں میں کام کرنا کوئی جرم نہیں : لیلیٰ٭ معمر رانا نے ذاتی فلم بنانے کا اعلان کر دےا٭ نئے فنکاروں کی ٹانگیں کھینچنے والے زیادہ ہیں:لیلیٰ صدیقی۔