ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ پرسوں شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایف سی کالج لاہور کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرانتظام فارمن کرسچن کالج ویمن باسکٹ بال چیمپئن شپ22 سے 24 اپریل 2013 تک منعقد ہوگی۔