سنیما اچھے بن سکتے ہیں تو معیاری فلمیں بھی بن سکتی ہیں:جاوید شیخ

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ سنیما اچھے بن سکتے ہیں تو معیاری فلمیں بھی بن سکتی ہیں۔ ایک سال سے فلم انڈسٹری جمود کا شکار ہے جو بڑا المیہ ہے۔