پی ٹی وی پروگرام ”سوچ وچار“ کی سلور جوبلی

پی ٹی وی پروگرام ”سوچ وچار“ کی سلور جوبلی


لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سے پیش کیا جانے والا حالات حاضرہ کا علاقائی پروگرام ”سوچ وچار“ جسے 1988ءدسمبر میں شہید بینظیربھٹو کے برسراقتدار آنے کے بعد ایگزیکٹو پروڈیوسر افتخار مجاز نے شروع کیا تھا، 24 سال مکمل کرنے کے بعد آئندہ ماہ سلور جوبلی 25ویں سال میں داخل ہو جائے گا۔